راجدھانی دہلی میں ۸ ستمبر، ۲۰۲۳ کو جی ۲۰ اجلاس منعقد ہونے والا ہے، جس کی وجہ سے پورے شہر کی تزئین کاری کا کام زور شور سے جاری ہے۔ وہیں دوسری طرف، دہلی کے جو رہائشی حالیہ دنوں یمنا میں آنے والے سیلاب اور ندی کے کنارے چل رہے ترقیاتی پروجیکٹوں کی وجہ سے بے گھر ہو گئے اور اب سڑکوں پر رہنے کو مجبور ہیں، انہیں ’نظروں سے دور‘ ہو جانے کے لیے کہہ دیا گیا ہے
شالنی سنگھ، پاری کی اشاعت کرنے والے کاؤنٹر میڈیا ٹرسٹ کی بانی ٹرسٹی ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں اور ماحولیات، صنف اور ثقافت پر لکھتی ہیں۔ انہیں ہارورڈ یونیورسٹی کی طرف سے صحافت کے لیے سال ۲۰۱۸-۲۰۱۷ کی نیمن فیلوشپ بھی مل چکی ہے۔
See more stories
Editor
Priti David
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔