سال ۲۰۲۳: پاری کے کاموں کا مختصر جائزہ
گزشتہ دنوں عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر رپورٹنگ کرتے ہوئے ہم نے نو سال مکمل کر لیے۔ اس موقع پر اس سال کچھ خاص رپورٹوں کے بارے میں ہماری یہ خاص پیشکش ملاحظہ کریں
۲۳ دسمبر، ۲۰۲۳ | پریتی ڈیوڈ
سال ۲۰۲۳: نظموں کے ذریعے حقیقت گوئی
عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی کو درج کرنے والے اس صحافتی آرکائیو نے سال ۲۰۲۳ کے دوران نظموں اور گیتوں کے ذریعہ جو کچھ بیان کیا، اسے یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ جب ہمارے ارد گرد کی دنیا میں سب کچھ منتشر ہوتا جا رہا تھا، تب ان نظموں اور گیتوں نے ہماری زندگی کو نغمگی بخشی اور دکھ درد کو آواز دی
۲۴ دسمبر، ۲۰۲۳ | پرتشٹھا پانڈیہ ، جوشوا بودھی نیترا ، ارچنا شکلا
پاری لائبریری: صرف ڈیٹا ہی نہیں، زندہ دستاویز
گزشتہ ۱۲ مہینوں میں پاری کی لائبریری میں سینکڑوں رپورٹ، سروے اور ہزاروں الفاظ جمع کیے گئے اور ان میں سے ایک ایک لفظ انصاف اور حق سے جڑے موضوعات کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی تصدیق کرتا ہے
۲۵ دسمبر، ۲۰۲۳ | پاری لائبریری
سال ۲۰۲۳: پاری کے ایڈیٹروں کی پسندیدہ فلمیں
تاریخی لائبریریوں سے لے کر قابل تجدید توانائی تک، ڈوکرا آرٹ سے الفانسو آم کے کسانوں تک، ہم نے اس سال اپنے گیلری سیکشن میں کئی قسم کی فلمیں شامل کیں۔ انہیں دیکھیں اور محظوظ ہوں!
۲۶ دسمبر، ۲۰۲۳ | شریا کاتیائنی ، سنچتا ماجی اور اورجا
سال ۲۰۲۳ میں پاری بھاشا: عوام کی زبان میں عوام کا آرکائیو
پاری کی اسٹوریز اکثر ایک ساتھ ۱۴ زبانوں میں شائع ہوتی ہیں، جو یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ ہماری ویب سائٹ صحافت کا ایک منفرد کثیر لسانی پلیٹ فارم ہے۔ لیکن یہ تو صرف ایک پہلو ہے… پاری بھاشا کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ اسٹوری پڑھیں
۲۷ دسمبر، ۲۰۲۳ | پاری بھاشا ٹیم
سال ۲۰۲۳: تصویروں کے ذریعے بیان کردہ اسٹوریز
پاری پر سال بھر ایسی تصویریں شائع ہوئیں، جن میں بے شمار کہانیاں پوشیدہ تھیں۔ ہم ان میں سے کچھ تصویریں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں، جن کی مدد سے آپ دیہی ہندوستان کی روزمرہ کی زندگی کا نظارہ کر سکتے ہیں
۲۸ دسمبر، ۲۰۲۳ | بینائفر بھروچا
سال ۲۰۲۳: نوجوان طلباء کے ذریعے تحریر کردہ اسٹوریز
پاری کی اسٹوریز کا یہ وسیع ذخیرہ ملک بھر کے کلاس رومز میں عصر حاضر کے ایک چلتے پھرتے نصاب‘ کی طرح نظر آتا ہے۔ ہمارے اس کام میں طلباء و طالبات بھی اپنا تعاون دینا چاہتے ہیں، اسی لیے وہ ہمارے ساتھ انٹرن شپ کرتے ہیں، جس کے دوران وہ انٹرویو لیتے ہیں، تصویریں کھینچتے ہیں، دستاویز بناتے ہیں اور دیہی موضوعات پر مبنی ہمارے آرکائیو کو بیش قیمتی بنانے میں مدد کرتے ہیں
۲۹ دسمبر، ۲۰۲۳ | پاری ایجوکیشن ٹیم
پاری سوشل میڈیا: سال کے سب سے بہترین ریلوں کی ایک جھلک
سوشل میڈیا پر ہمارے پوسٹ ہماری اسٹوریز کو دور دراز کے علاقوں اور الگ الگ طبقے کے لوگوں تک پہنچانے میں مدد کرتے ہیں
۳۰ دسمبر، ۲۰۲۳ | پاری ٹیم
سال ۲۰۲۳: ملک کے تنوع کو پیش کرتے چہرے
آدیواسی برادری، مغربی بنگال کے بیر بھوم کے کسان اور کیرالہ کے الپوژہ کے کوئر مزدور۔ اس سال ایسے بہت سے چہرے پاری کے مجموعہ میں شامل کیے گئے
۳۱ دسمبر، ۲۰۲۳ | پاری ٹیم