ڈاکٹر ایم ایس سوامی ناتھن، ۲۰۲۳-۱۹۲۵، ہندوستان کے سرکردہ زرعی سائنس داں تھے۔ زرعی تحقیق، پالیسی اور منصوبہ بندی میں ان کا خاص کردار رہا۔ ان کی تجویز تھی کہ زرعی ترقی کا پیمانہ صرف پیداوار میں اضافہ نہیں، بلکہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہونا چاہیے
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔