dukkarwale-mama-is-a-man-in-a-hurry-ur

Chandrapur, Maharashtra

Dec 15, 2023

کسانوں کے لیے بیداری مہم چلا رہے ’ڈُکّر والے ماما‘

وٹھل بدکھل، چندر پور ضلع اور اس کے ارد گرد کے علاقوں اور تاڈوبا اندھاری ٹائیگر ریزرو کے کسانوں کے لیے فرشتہ صفت انسان ہیں۔ لوگ ان کو یہاں ’ڈکّر والے ماما‘ کہہ کر بلاتے ہیں اور وہ ان کے معاوضوں کے لیے لڑنے والے سماجی کارکن ہیں، جو یہاں کے کسانوں کی بے لوث خدمت کرتے ہیں اور ان کو جنگلی جانوروں کے حملوں کی وجہ سے ہوئے نقصان کے معاوضہ کا دعویٰ کرنے کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہاردکر سینئر صحافی اور پاری کے رووِنگ رپورٹر ہیں، جو ناگپور میں رہتے ہیں۔ وہ Ramrao: The story of India's farm crisis کے مصنف ہیں۔ سال ۲۰۲۵ میں جے دیپ کو راموجی ایکسی لینس ایوارڈز ۲۰۲۵ کے تحت ’صحافت میں مہارت‘ کے افتتاحی ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ’’ان کی با معنی، ذمہ دار، اور اثردار صحافت‘‘ کی تعریف کی گئی،‘‘ اور کہا گیا کہ اُن کا کام ’’سماجی بیداری، ہمدردی اور تبدیلی‘‘ کا باعث بنتا ہے۔

Photographs

Sudarshan Sakharkar

سدرشن سکھرکر ناگپور میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ ہیں۔

Photographs

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہاردکر سینئر صحافی اور پاری کے رووِنگ رپورٹر ہیں، جو ناگپور میں رہتے ہیں۔ وہ Ramrao: The story of India's farm crisis کے مصنف ہیں۔ سال ۲۰۲۵ میں جے دیپ کو راموجی ایکسی لینس ایوارڈز ۲۰۲۵ کے تحت ’صحافت میں مہارت‘ کے افتتاحی ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ’’ان کی با معنی، ذمہ دار، اور اثردار صحافت‘‘ کی تعریف کی گئی،‘‘ اور کہا گیا کہ اُن کا کام ’’سماجی بیداری، ہمدردی اور تبدیلی‘‘ کا باعث بنتا ہے۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔