یہ-ہماری-زندگی-کا-سب-سے-سیاہ-دور-ہے

Akola, Maharashtra

Jun 23, 2016

'یہ ہماری زندگی کا سب سے سیاہ دور ہے'

وِدربھ اور مراٹھواڑہ کے پہلے سے پریشان حال علاقے کو ایک اور بحران نے اپنی چپیٹ میں لے لیا ہے، لیکن کوئی اس کی جانب توجہ نہیں دے رہا ہے۔ قرض کے بوجھ سے لدے کسانوں کے بچے بھی اب خود کشی کرنے لگے ہیں۔

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔