یوپی-کووڈ--۱۹-کو-شکست-دینے-والے-معاشرہ-میں-بدنام

Kushinagar, Uttar Pradesh

Sep 23, 2020

یوپی: کووڈ- ۱۹ کو شکست دینے والے معاشرہ میں بدنام

اتر پردیش میں واپس لوٹنے والے مہاجرین سمیت، کووڈ- ۱۹ کو شکست دینے والے لوگ مہنگے علاج، گندے کوارنٹائن مراکز، معاشرتی بدنامی، اور یہاں تک کہ مذہبی تفریق کا بھی سامنا کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگ ابھی تک اپنے گاؤں/شہر نہیں لوٹ پائے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jigyasa Mishra

جِگیاسا مشرا اترپردیش کے چترکوٹ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ بنیادی طور سے دیہی امور، فن و ثقافت پر مبنی رپورٹنگ کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔