وڈودرا میں مغربی بنگال سے گئے مہاجر مورتی ساز اس فن میں اپنی آبائی ریاست کے مقامی اثرات کا خوبصورت امتزاج کرتے ہیں۔ شہر میں تپن مونڈل جیسے کچھ مورتی ساز اپنا ذاتی مورتی خانہ چلاتے ہیں، جب کہ بہت سے ایسے کاریگر بھی ہیں جو روزی روٹی کے لیے زرعی مزدوری، گھروں میں رنگ روغن، اور کئی قسم کے دوسرے کام بھی کرتے ہیں
اجول کرشنم، سال ۲۰۱۸ میں بڑودہ کی مہاراجہ سایاجی راؤ یونیورسٹی کے فزکس ڈپارٹمنٹ میں ایک ریسرچر رہ چکے ہیں۔ وہ اکیڈمیا ڈاٹ ایڈو اور وکی پروجیکٹس کے ایڈیٹر تھے، اور انہوں نے گیٹی امیجز میں اپنا تعاون دیا۔ وہ ہندوستانی سیاست اور علم قانون پر لکھتے بھی رہے ہیں۔
See more stories
Editor
Sharmila Joshi
شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔