ودربھ-بارش-غائب،-لیکن-برف-اور-واٹر-پارک-موجود

Nagpur, Maharashtra

Apr 11, 2023

ودربھ: بارش غائب، لیکن ’برف‘ اور واٹر پارک موجود

سال ۲۰۱۵ میں شائع ہونے والی اس اسٹوری کا خلاصہ برسوں تک ۱۱ویں جماعت کی نصابی کتابوں میں موجود تھا۔ لیکن حقیقت کو مٹانے کی اپنی تازہ ترین کوشش کے تحت، این سی ای آر ٹی نے ۲۰۲۳-۲۰۲۴ کے ’منطقی‘ متن میں سے اس ٹکڑے کو حذف کر دیا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ ’فن اینڈ فوڈ ولیج‘ آج بھی موجود ہے

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔