آسام کے درنگ ضلع میں بھاری بارش کی وجہ سے برہم پتر کی معاون ندی، ننوئی نے اپنے کناروں کو توڑ دیا۔ سیلاب کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا، حال ہی میں بوئے گئے کھیت تالاب بن گئے، اور تالابوں سے مچھلیاں غائب ہو گئیں
واحد الرحمن، آسام کے گوہاٹی میں مقیم ایک آزاد صحافی اور نامہ نگار ہیں۔
See more stories
Photographs
Pankaj Das
پنکج داس، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں آسامی کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ وہ گوہاٹی میں رہتے ہیں اور لوکلائزیشن ایکسپرٹ کے طور پر یونیسیف کے ساتھ بھی کام کرتے ہیں۔ انہیں idiomabridge.blogspot.com پر لفظوں کے ساتھ کھیلنا پسند ہے۔
See more stories
Editor
Priti David
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔