نفرت-کے-اس-دور-میں-زندگی-اور-مادری-زبانیں

Lucknow, Uttar Pradesh

Feb 20, 2023

نفرت کے اس دور میں زندگی اور مادری زبانیں

تفرقہ بازی اور نفرت و عداوت کے اس دور میں، ایک شاعرہ عشق و محبت اور آزادی کی زبانوں کو تلاش کر رہی ہیں۔ تاریخ کے خاموش صفحات سے وہ مادری زبانوں کی کترنیں جمع کرتی ہیں اور ایک نظم لکھتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Poem

Sabika Abbas

سبیکہ عباس ایک شاعرہ، ناظم اور قصہ گو ہیں۔ وہ ایس اے جی اینتھولوجی کے لیے بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں اور فیئرلیس کلیکٹو کے ساتھ اجتماعی کاموں اور تحریک کی قیادت کرتی ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Paintings

Labani Jangi

لابنی جنگی مغربی بنگال کے ندیا ضلع سے ہیں اور سال ۲۰۲۰ سے پاری کی فیلو ہیں۔ وہ ایک ماہر پینٹر بھی ہیں، اور انہوں نے اس کی کوئی باقاعدہ تربیت نہیں حاصل کی ہے۔ وہ ’سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز‘، کولکاتا سے مزدوروں کی ہجرت کے ایشو پر پی ایچ ڈی لکھ رہی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔