لاک-ڈاؤن-میں-کمہاروں-کا-خسارہ

West Delhi, National Capital Territory of Delhi

Sep 16, 2020

لاک ڈاؤن میں کمہاروں کا خسارہ

اس ہفتہ شروع ہونے والا گن پتی تہوار، پھر دُرگا پوجا اور دیوالی، دہلی کے اتّم نگر کے کمہاروں کے لیے سب سے زیادہ کمائی والے موسم تھے۔ لیکن اب، وہ کچھّ اور مغربی بنگال کے کمہاروں کی طرح ہی فروخت کا سب سے خراب وقت دیکھ رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Srishti Verma

سرشٹی ورما، نئی دہلی میں مقیم ایک کرافٹ ڈیزائنر اور محقق ہیں۔ وہ میٹریل کلچر، سوشل ڈیزائن اور استحکام، اور دیہی کرافٹ اور معاش کی دستاویزکاری پر غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔