’اسقاط حمل کے بارے میں دوسروں کو بتانا نہیں چاہتی تھی‘
ندی کا پانی بہت زیادہ کھارا ہو چکا ہے، گرمیوں میں درجۂ حرات کافی بڑھ جاتا ہے، اور صحت عامہ کے مراکز تک رسائی حاصل کرنا اُن کے لیے آج بھی ایک ادھورا خواب بنا ہوا ہے۔ ان تمام چیزوں کی وجہ سے سندربن کی عورتیں مختلف قسم کے طبی مسائل میں مبتلا ہیں























