پُنگ، مردنگم، ڈھول، ڈھولو، تھاپّو، ڈھولک وغیرہ پورے ہندوستان میں گانے اور رقص کے ساتھ بجائے جاتے ہیں۔ یہ لوگوں کے ذریعے صنف اور ذات پر مبنی تفریق کے خلاف آواز بلند کرنے اور انہیں چیلنج کرنے کا بھی ایک طریقہ ہے، جیسا کہ پاری کی فائلوں سے یہاں پیش کی جانے والی اسٹوریز بتاتی ہیں