بیدر-کے-کھیتوں-میں-کام-کر-رہے-ڈگری-ہولڈر

Bidar, Karnataka

Dec 19, 2020

بیدر کے کھیتوں میں کام کر رہے ڈگری ہولڈر

محنت کی کمائی اور قرض کے پیسے سے بی ٹیک، بی ایڈ، ایم بی اے، ایل ایل بی وغیرہ کی ڈگریاں حاصل کرنے والے، جنہوں نے لاک ڈاؤن سے پہلے کی اپنی نوکریاں کھو دیں، اب شمال مشرقی کرناٹک کے بیدر ضلع میں منریگا کا کام کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Tamanna Naseer

تمنا نصیر بنگلورو میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔