آزاد ہندوستان میں بھی پاردھیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں
بیڈ ضلع میں، پاردھی فیملی کو حملہ، عصمت دری، قتل کا سامنا کرنے کے بعد اپنے گھر سے بھاگنا پڑا۔ بے گھر کر دیے جانے کے مسلسل خوف میں مبتلا اس برادری کو وبائی مرض کے بعد کے حالات میں زندہ رہنے کے لیے اب جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے