people-like-me-don-t-get-to-be-gods-ur

Lakhimpur, Assam

Nov 12, 2025

’میرے جیسے لوگ دیوتا کا کردار ادا نہیں کر سکتے‘

مقدس مقامات پر پیش کیے جانے والے آسام کے روایتی مذہبی تھیٹر بھاؤنا میں پسماندہ ذاتوں اور قبائلی برادریوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی ذات پات اور جنسی امتیاز کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمولیت اختیار کر رہی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Bishnu J

بشنو جے حیدرآباد یونیورسٹی سے کمیونیکیشن میں ماسٹرز کے طالب علم ہیں۔ ان کا تعلق آسام سے ہے، وہ میڈیا اور ثقافت، اور میڈیا اور صنف جیسے موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔