مدھیہ پردیش کے علی راج پور ضلع کے زیادہ تر گاؤوں ویران اور بنجر ہو چکے ہیں اور گزر بسر کے کچھ ہی مواقع بچے ہیں، جس کی وجہ سے یہاں کے بھیلوں کو اپنی کھیتی اور ثقافتی روایات کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے
روہت جے آزاد فوٹوگرافر ہیں اور ہندوستان کے الگ الگ علاقوں میں کام کرتے ہیں۔ وہ سال ۲۰۱۲ سے ۲۰۱۵ تک ایک قومی اخبار کے ساتھ بطور فوٹو سب ایڈیٹر کام کر چکے ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔