جب-ندی-اسکول-کو-کھا-گئی

Kamrup, Assam

Apr 23, 2017

جب ندی اسکول کو کھا گئی

آسام کے سونتالی کے پنی کھیتی گاؤں میں واقع واحد اسکول برہم پتر ندی کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ اس اسکول میں جو ۱۹۸ طلبہ تعلیم حاصل کر رہے تھے، ان میں سے اب صرف ۸۵ اسٹوڈنٹ ہی ہیڈماسٹر طارق علی کے گھر پر جھونپڑی میں بنے اسکول میں پڑھنے آتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ratna Bharali Talukdar

رتنا بھڑالی تعلقدار ۱۷ ۔ ۲۰۱۶ کے لیے پاری فیلو ہیں۔ وہ ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں پر محیط آن لائن میگزین، نیزین ڈاٹ کام کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ ایک تخلیقی قلم ہونے کے ناطے وہ متعدد علاقوں کا اکثر دورہ کرتی رہتی ہیں تاکہ مختلف ایشوز کو کَوَر کر سکیں، جیسے مہاجرت، نقل مکانی، امن و تصادم، ماحولیات، اور جنس۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔