پونہ-بسوں-کی-ہڑتال-سے-دیہی-باشندوں-کا-سفر-محال

Pune, Maharashtra

Dec 02, 2021

پونہ: بسوں کی ہڑتال سے دیہی باشندوں کا سفر محال

مہاراشٹر میں ریاستی ٹرانسپورٹ کے ملازمین بہتر اور وقت پر تنخواہوں کا مطالبہ کرتے ہوئے ۲۷ اکتوبر سے ہڑتال پر بیٹھے ہیں، جس کی وجہ سے پوری ریاست میں بس سروس ٹھپ پڑی ہوئی ہے۔ خالی پڑے بس اسٹینڈ اور سفر کے محدود متبادل کی وجہ سے سب سے زیادہ دقتیں دیہی مسافروں کو پیش آ رہی ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Medha Kale

میدھا کالے، تُلجاپور میں رہتی ہیں اور خواتین اور صحت کے میدان میں کام کرتی ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار مترجم ہیں اور کبھی کبھی ٹیچر کی ذمہ داری بھی انجام دیتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔