انہوں نے ہندوستان کی آزادی کے لیے لڑائی لڑی۔ اور آزادی حاصل ہونے کے ۷۰ سال بعد، وہ ابھی بھی لڑ رہے ہیں – لیکن اس بار ان کی لڑائی ملک کے کسانوں اور زرعی مزدوروں کو انصاف دلانے کے لیے ہے۔
T


Sangli, Maharashtra
|MON, JUL 05, 2021
مجاہدین آزادی نے کسانوں کے حق میں آواز بلند کی
مہاراشٹر کے سانگلی ضلع سے تعلق رکھنے والے ۹۰ سال کے مجاہدین آزادی – ہوسا بائی پاٹل اور رام چندر سری پتی لاڈ نے زرعی بحران کو لیکر پارلیمنٹ کا ۲۱ روزہ اجلاس بلانے کی کسانوں کی مانگ کی حمایت کی ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیں
Author
Translator
Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]
Donate to PARI
All donors will be entitled to tax exemptions under Section-80G of the Income Tax Act. Please double check your email address before submitting.
PARI - People's Archive of Rural India
ruralindiaonline.org
https://ruralindiaonline.org/articles/مجاہدین-آزادی-نے-کسانوں-کے-حق-میں-آواز-بلند-کی

