laxmi-tudus-many-losses-few-hopes-ur

Dakshin Dinajpur, West Bengal

Aug 20, 2023

صدموں کے انبار سے گھریں لکشمی توڈو

لکشمی توڈو کو پچھلے پانچ برسوں کے دوران کئی صدموں سے گزرنا پڑا۔ پہلے ان کے شوہر کی موت ہوئی، پھر ان کے شوہر کے بھائی گزر گئے اور اس کے بعد ان کی بیٹی چل بسیں۔ ان تمام مصیبتوں کے درمیان وہ کچھ امیدوں کے سہارے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے کے لیے پوری محنت کرتی رہی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Saurabh Sarmadhikari

سوربھ سرمادھیکاری، مغربی بنگال کی گنگا رامپور میونسپلٹی کے ایک کالج میں انگریزی ادب پڑھاتے ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔