بچوں-کی-ڈیلیوری-کرانے-کی-ماہر---گنامائے-دائی

Osmanabad, Maharashtra

Nov 16, 2022

بچوں کی ڈیلیوری کرانے کی ماہر – گنامائے دائی

عثمان آباد ضلع کی ایک ماہر دایہ، گنامائے کامبلے نے سینکڑوں بچوں کی گھر پر ہونے والی پیدائش میں مدد کی تھی – کچھ پیچیدہ پیدائش میں بھی۔ لیکن اسپتالوں میں بچوں کی پیدائش پر زور دینے کی وجہ سے ان کے جیسی ماہر اور تجربہ کار دائیوں کو نظر انداز کیا جانے لگا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Medha Kale

میدھا کالے، تُلجاپور میں رہتی ہیں اور خواتین اور صحت کے میدان میں کام کرتی ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار مترجم ہیں اور کبھی کبھی ٹیچر کی ذمہ داری بھی انجام دیتی ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔