’مہنگائی تو پہلے سے تھی، اب ہاتھی بھی آ گئے پریشان کرنے‘
گرمی کے ان دنوں میں مہاراشٹر کے ایک آدیواسی گاؤں پلسگاؤں کے لوگ ایک غیر متوقع خطرے کی وجہ سے جنگلات پر مبنی اپنے معاش کو چھوڑ کر گھروں میں بند ہو گئے ہیں۔ سال ۲۰۲۴ کے عام انتخابات کی بہ نسبت انہیں اپنی جان کی فکر زیادہ ہو رہی ہے
جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔
See more stories
Editor
Medha Kale
میدھا کالے، تُلجاپور میں رہتی ہیں اور خواتین اور صحت کے میدان میں کام کرتی ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار مترجم ہیں اور کبھی کبھی ٹیچر کی ذمہ داری بھی انجام دیتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔