غازی-پور-کے-کسانوں-کے-لیے-شَوروں-میں-اُبلتے-برتن

Muzaffarnagar, Uttar Pradesh

Mar 09, 2021

غازی پور کے کسانوں کے لیے شَوروں میں اُبلتے برتن

مظفر نگر کے شَوروں گاؤں کے لوگ غازی پور میں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسانوں کے لیے کھانا بھیجنے کے لیے وسائل جمع کر رہے ہیں۔ گنّے کی کھیتی کرنے والے کئی لوگ قرض میں ڈوبے ہونے کے باوجود راشن دے رہے ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔