باغپت-کے-کسان-جھوٹ-کب-تک-چلے-گا؟

Baghpat, Uttar Pradesh

Mar 07, 2021

باغپت کے کسان: ’جھوٹ کب تک چلے گا؟‘

دہلی کی سرحدوں کے اُس پار کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ اتر پردیش میں واقع ایسے ہی ایک احتجاجی مقام کو دیر رات میں ہونے والی کارروائی کے بعد اجاڑ دیا گیا – کیوں کہ راجدھانی میں یوم جمہوریہ پر ہونے والے تشدد میں کچھ لیڈروں کو ’مشتبہ‘ قرار دیا گیا تھا

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔