Narmada, Gujarat •
Apr 29, 2022
Author
Jitendra Vasava
گجرات کے نرمدا ضلع کے مہوپاڑہ کے رہنے والے جتیندر وساوا ایک شاعر ہیں، جو دیہوَلی بھیلی میں لکھتے ہیں۔ وہ آدیواسی ساہتیہ اکادمی (۲۰۱۴) کے بانی صدر، اور آدیواسی آوازوں کو جگہ دینے والے شاعری پر مرکوز ایک رسالہ ’لکھارا‘ کے ایڈیٹر ہیں۔ انہوں نے آدیواسی زبانی ادب پر چار کتابیں بھی شائع کی ہیں۔ وہ نرمدا ضلع کے بھیلوں کی زبانی مقامی کہانیوں کے ثقافتی اور اساطیری پہلوؤں پر تحقیق کر رہے ہیں۔ پاری پر شائع نظمیں ان کے آنے والے پہلے شعری مجموعہ کا حصہ ہیں۔
Illustration
Labani Jangi
لابنی جنگی، مغربی بنگال کے ندیا ضلع سے تعلق رکھنے والی ایک خود ساختہ پینٹر ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۵ میں ٹی ایم کرشنا-پاری انعام حاصل کرنے والی سب سے پہلی فاتح ہیں اور سال ۲۰۲۰ کی پاری فیلو رہ چکی ہیں۔ لابنی ’سینٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز‘، کولکاتا سے مزدوروں کی ہجرت کے ایشو پر پی ایچ ڈی لکھ رہی ہیں۔
Translator
Qamar Siddique