چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع کے آدیواسی علاقے میں بطور سینئر دیہی طبی افسر، اُرمیلا دُگّا پر ذمہ داریوں کا انبار ہے – زمینی کام میں مصروف اُن جیسے آر ایچ او کی بدولت ہی صحت عامہ کا نظام چل رہا ہے
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔