بانسواڑہ میں عورتوں کو کرسی پر بیٹھنے سے کون روکتا ہے؟
راجستھان اور ہندوستان کے دیگر حصوں کے کئی گاؤوں کی عورتیں زمین پر بیٹھنے کی روایت پر عمل کرتی ہیں۔ بانسواڑہ ضلع کے تین گاؤوں کی عورتوں سے خاصی منت کرنی پڑتی، تب جا کر وہ کرسی یا چارپائی پر بیٹھ کر فوٹو کھنچوانے کے لیے راضی ہوئیں۔ ان کے لیے یہ واقعہ ایک طرح کی علامتی ترقی ہے
نیلانجنا نندی، دہلی میں مقیم ایک وژوئل آرٹسٹ اور ایجوکیٹر ہیں۔ انہوں نے آرٹ کی متعدد نمائشوں میں حصہ لیا ہے، اور دیگر اسکالرشپ کے علاوہ انہیں فرانس کے پونٹ ایون اسکول آف آرٹ سے بھی وظیفہ مل چکا ہے۔ انہوں نے بڑودہ کی مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی کے فائن آرٹس ڈپارٹمنٹ سے ماسٹرز ڈگری حاصل کی ہے۔ اسٹوری میں شامل تصویریں راجستھان میں فنکاروں کے لیے منعقد ’ایکویلیبریم‘ نامی رہائشی پروگرام کے دوران لی گئی تھی۔
See more stories
Text Editor
Sharmila Joshi
شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔