انوبھا بھونسلے ۲۰۱۵ کی پاری فیلو، آزاد صحافی، آئی سی ایف جے نائٹ فیلو، اور “Mother, Where’s My Country?” کی مصنف ہیں، یہ کتاب منی پور کی بحران زدہ تاریخ اور آرمڈ فورسز اسپیشل پاورس ایکٹ کے اثرات پر مبنی ہے۔
سُنزو بچسپتی مایوم آزاد صحافی اور قومی انعام حاصل کر چکی، امفال میں مقیم ایک فلم ساز ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔