’مجھے ہندوستان کے لیے دوبارہ کھیلنے کا موقع کبھی نہیں ملا‘
مغربی بنگال کے بونی پال کو اُن کی بین صنفی حالتوں کے سبب بین الاقوامی فٹ بال کھیلنے سے روک دیا گیا تھا۔ ۲۲ اپریل کو بین صنفی خصوصیات کے حامل افراد کے قومی دن کے موقع پر وہ اپنی شناخت اور جدوجہد کے بارے میں بتا رہے ہیں
ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔