حسن علی ان ۴۔۲ لاکھ لوگوں میں سے ہیں، جو برہم پتر ندی کے غیر مستحکم ریت کے کنارے ۔ بجلی، طبی خدمات یا دیگر ضروریات کی کمی کے سبب ۔ گھر بناکر رہتے ہیں۔ اس طاقتور ندی کا مسلسل بدلتا بہاؤ ان کی زندگی طے کر انھیں اکثر اپنا گھر بدلنے پر مجبور کرتا ہے
رتنا بھڑالی تعلقدار ۱۷ ۔ ۲۰۱۶ کے لیے پاری فیلو ہیں۔ وہ ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں پر محیط آن لائن میگزین، نیزین ڈاٹ کام کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ ایک تخلیقی قلم ہونے کے ناطے وہ متعدد علاقوں کا اکثر دورہ کرتی رہتی ہیں تاکہ مختلف ایشوز کو کَوَر کر سکیں، جیسے مہاجرت، نقل مکانی، امن و تصادم، ماحولیات، اور جنس۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔