the-dauri-weavers-of-bania-chhapar-village-ur

Gopalganj, Bihar

May 04, 2025

بنیا چھاپر گاؤں کی دؤری بُننے والی خواتین

شمال مغربی بہار کے دلدلی علاقوں میں اُگنے والی مونج کی گھاس سے عورتیں گھریلو استعمال کے لیے، اور خاص موقعوں پر تحفے میں دینے کے لیے دؤوری بُنتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Siddhi Kalbhor

سدھی کالبھور نے پونے یونیورسٹی سے تاریخ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انڈیا فیلو کے ساتھ اپنی فیلوشپ کے دوران انہوں نے بہار کے گوپال گنج ضلع کے بچوں کے لیے بنائی گئی ایک لائبریری میں ’پریوگ‘ تنظیم کے ساتھ بطور لائبریری ایجوکیٹر کام کیا ہے۔

Editor

Dipanjali Singh

دیپانجلی سنگھ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری لائبریری کے لیے دستاویزوں کی تحقیق و ترتیب کا کام بھی انجام دیتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔