in-moradabad-its-down-to-brass-tacks-ur

Moradabad, Uttar Pradesh

Jun 19, 2024

مراد آباد میں ماند پڑتی پیتل کی صنعت

اتر پردیش کے اس صنعتی شہر میں پیتل کی ڈھلائی کا کام کرنے والے لوگ خطرناک حالات میں روزانہ تقریباً ۱۲ گھنٹے بھٹیوں میں کام کرتے ہوئے گزارتے ہیں۔ اس ہنر کو ۲۰۱۴ میں جی آئی (جغرافیائی نشان) کا ٹیگ دیا گیا تھا، لیکن ’پیتل نگری‘ کے کاریگروں کا کہنا ہے کہ اس سے ان کے حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Mohd Shehwaaz Khan

محمد شہواز خان دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ انہیں فیچر لکھنے کے لیے سال ۲۰۲۳ کے لاڈلی میڈیا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ وہ ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Author

Shivangi Pandey

شیوانگی پانڈے، نئی دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں اور ترجمہ کا کام بھی کرتی ہیں۔ وہ اس موضوع میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں کہ عوام کی یادداشت پر زبان کے ختم ہونے کا کیا اثر پڑتا ہے۔ شیوانگی سال ۲۰۲۳ کی پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔ انہیں ’آرمری اسکوائر وینچرز پرائز فار ساؤتھ ایشین لٹریچر ان ٹرانسلیشن ۲۰۲۴‘ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔

Photographer

Aishwarya Diwakar

Aishwarya Diwakar is a writer and translator based in Rampur, Uttar Pradesh. She has worked on the oral and cultural history of Rohilkhand and is currently working with IIT Madras on an Urdu-language AI programme.

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔