ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر پاری نے ایک دیہی ڈاک ملازم رینوکا پرساد سے گفتگو کی، جو اکیلے ہی چھ گاؤوں میں خط بانٹتے ہیں۔ وہ روزانہ اپنی سائیکل سے گاؤں گاؤں جاتے ہیں اور لوگوں تک ان کے خطوط اور کاغذات پہنچاتے ہیں۔ اس مشکل اور محنت طلب کام کے عوض حکومت ایسے لوگوں کو پینشن بھی نہیں دیتی ہے
ہنی منجوناتھ، تُمکورو کی ٹی وی ایس اکادمی کے طالب علم ہیں۔
See more stories
Editor
PARI Education Team
We bring stories of rural India and marginalised people into mainstream education’s curriculum. We also work with young people who want to report and document issues around them, guiding and training them in journalistic storytelling. We do this with short courses, sessions and workshops as well as designing curriculums that give students a better understanding of the everyday lives of everyday people.
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔