اوئیلاتم جنوبی تمل ناڈو کا ایک مقامی رقص ہے۔ یہ رقص مردوں کے ذریعے پوری شان سے کیا جاتا ہے۔ رقص کرتے وقت یہ مرد اپنے ہاتھوں میں رنگین رومال ہلاتے رہتے ہیں۔ دیہی رقص کی اس شکل کو زیادہ تر تہواروں کے دوران پیش کیا جاتا ہے۔ اوئیلاتم کے دوران تاول (ڈرم) بجایا جاتا ہے اور فوک (مقامی) گانے گائے جاتے ہیں۔
یہ بھی دیکھیں: کالی کا رقص – تھپّتّم
مترجم: محمد قمر تبریز