لدّاخ-اور-کشمیر-میں-روزمرّہ-کی-زندگی

Aug 18, 2019

لدّاخ اور کشمیر میں روزمرّہ کی زندگی

یہ شمالی سرحدی علاقوں میں واقع لداخ کے چرواہوں، موسمیاتی تبدیلی کا سامنا کرنے والے لوگوں، پہاڑی علاقوں میں سڑک کی تعمیر کرنے والے مہاجر مزدوروں، پہاڑ کی چوٹی پر واقع گاؤں کے بُنکروں، کرگل میں خواتین کے ذریعے چلائے جا رہے ایک بازار، جنگ سے تباہ ایل او سی کے پاس کی ایک بستی جو اب ایک میوزیم کی شکل میں موجود ہے؛ اور کشمیر کے سرینگر میں کپڑے کی رنگائی کرنے والے روایتی مزدور، اور بڈگام کے پریشان کن حالات کے بارے میں پاری کی اسٹوریز ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

PARI Contributors

Translator

PARI Translations, Urdu