حق جنگلات قانون کو نافذ کرنے کا مطالبہ لے کر پچھلے ہفتہ دہلی میں ایک ریلی کے دوران کئی لوگوں نے محکمہ جنگلات کے ساتھ اپنے تصادم، جنگلات سے متعلق اپنے حقوق کو حاصل کرنے کی لڑائیوں کے بارے میں بتایا، اور ایک جاری معاملے میں ایف آر اے کو بچانے کا عہد کیا
جانھوی متّل دہلی میں رہتی ہیں، اور زمین اور وسائل کے حق سے متعلق امور پر کام کرنے والے کیلفورنیا واقع ایک حمایتی گروپ، اوک لینڈ انسٹی ٹیوٹ میں محقق اور پالیسی تجزیہ کار ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔