migrants-in-nanded-no-shelter-no-water-ur

Nanded, Maharashtra

Oct 12, 2023

غریبوں کیلئے نہ پینے کا پانی، نہ رہنے کا ٹھکانہ

پانی تو انسان کی سب سے بنیادی ضرورت ہے، لیکن مہاراشٹر کے ناندیڑ شہر میں مہاجر مزدوروں کو یہ بھی میسر نہیں۔ حاشیہ بردار طبقوں سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کو مقامی باشندے شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور عام وسائل اور عوامی مقامات سے انہیں دور رکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Prakash Ransingh

Prakash Ransingh is a research associate at the Society for Promoting Participative Ecosystem Management (SOPPECOM), Pune.

Editor

Medha Kale

میدھا کالے، تُلجاپور میں رہتی ہیں اور خواتین اور صحت کے میدان میں کام کرتی ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار مترجم ہیں اور کبھی کبھی ٹیچر کی ذمہ داری بھی انجام دیتی ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔