the-borderlines-of-hatred-ur

Murshidabad, West Bengal

Aug 08, 2025

نفرت کی لہر کا سامنا کر رہے بنگالی مسلمان

اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بنگالی مہاجر مزدوروں، خصوصاً مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے مزدوروں پر حملوں میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث ان کے درمیان گھبراہٹ اور خوف و ہراس پھیل گیا ہے

Photo Editor

Sinchita Parbat

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Anirban Dey

انربن ڈے، مرشد آباد کے بہرام پور کے صحافی ہیں۔ وہ محنت کشوں اور مہاجرت پر مبنی رپورٹنگ کرتے ہیں۔

Editor

Smita Khator

اسمِتا کھٹور، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے ہندوستانی زبانوں کے پروگرام، پاری بھاشا کی چیف ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ ترجمہ، زبان اور آرکائیوز ان کے کام کرنے کے شعبے رہے ہیں۔ وہ خواتین کے مسائل اور محنت و مزدوری سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔

Photo Editor

Sinchita Parbat

سنچیتا پربت، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور سینئر ویڈیو ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ ایک آزاد فوٹوگرافر اور ڈاکیومینٹری فلم میکر بھی ہیں۔ ان کی پچھلی اسٹوریز سنچیتا ماجی کے نام سے شائع کی گئی تھیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔