a-kupp-a-buffalo-and-kabaddi-ur

Sangrur, Punjab

Nov 19, 2025

کُپّ، بھینس اور کبڈّی

پنجاب میں گُرمیل جیسے دلت کاریگر دودھ دینے والے مویشیوں کے لیے گیہوں اور ڈنٹھل رکھنے والے کُپّ بناتے ہیں۔ حالانکہ مویشیوں کے چارے کے بارے میں لکھی گئی یہ اسٹوری ریاست میں تبدیل ہوتی کاشت کاری اور مویشی پروری کے حالات کو نمایاں کرتی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanskriti Talwar

سنسکرتی تلوار، نئی دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور سال ۲۰۲۳ کی پاری ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Editor

Nikita Singh

نکیتا سنگھ، دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔