mandyas-polls-farmers-dry-on-water-and-hope-ur

Mandya district, Karnataka

Jul 11, 2023

مانڈیا: پانی کی کمی اور نا امید ہوتے کسان

اگلے چوبیس گھنٹے میں ووٹنگ شروع ہو جائے گی، اور ممکن ہے کہ کرناٹک کے مانڈیا ضلع کے کسان بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے جائیں، لیکن انہیں سیاسی پارٹیوں کے ذریعے کیے گئے انتخابی وعدوں پر کوئی بھروسہ نہیں ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔