mai-baap-sarkar-should-look-after-everyone-ur

Osmanabad, Maharashtra

Feb 11, 2025

’مائی باپ سرکار کو سب کی فکر کرنی چاہیے‘

ہندوستان میں روزمرہ کی زندگی میں جسمانی معذوری کے شکار تقریباً ۲ کروڑ ۶۸ لاکھ لوگ رہتے ہیں، اور مہاراشٹر کے دھارا شیو ضلع میں رہنے والے موسیقار انل تھومبرے کا ماننا ہے کہ مرکزی بجٹ میں جسمانی معذوری کے شکار لوگوں پر مزید توجہ دی جانی چاہیے تھی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Medha Kale

میدھا کالے، تُلجاپور میں رہتی ہیں اور خواتین اور صحت کے میدان میں کام کرتی ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار مترجم ہیں اور کبھی کبھی ٹیچر کی ذمہ داری بھی انجام دیتی ہیں۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔