living-in-fear-tribals-in-madhya-pradesh-ur

Dewas, Madhya Pradesh

Oct 22, 2023

مدھیہ پردیش: خوف کے سائے میں زندگی بسر کرتے آدیواسی

مدھیہ پردیش میں درج فہرست قبائل کی آبادی بھلے ہی ۲۰ فیصد ہو، لیکن ان کی زندگی محفوظ نہیں ہے۔ ریکارڈ بتاتے ہیں کہ ریاست میں آدیواسیوں کے خلاف ظلم و زیادتی کے واقعات سب سے زیادہ ہوتے ہیں، اور اس میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے

Editor

PARI Desk

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔