کونو میں قید چیتے اور بے گھر کیے گئے آدیواسیوں کا حال
کونو اب سیاسی شکار گاہ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ حفاظتی منصوبہ کے نام پر چیتوں کی یہ پناہ گاہ آہستہ آہستہ سرمایہ اور اقتدار کے منہ کا نوالہ بنتی جا رہی ہے۔ وہیں، جنگل خالی کرنے کو مجبور کیے گئے بے گھر آدیواسیوں کو روزگار، گھر، اسکول، جلاون کی لکڑی اور یہاں تک کہ پینے کا پانی حاصل کرنے کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے، جب کہ چیتے اب بھی پنجرے میں بند ہیں
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Editor
P. Sainath
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔