چکھیسانگ قبیلہ کی خواتین کے لیے بُنائی ایک روایتی پیشہ ہے، جو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتا رہا ہے۔ لیکن کم اجرت اور مشین کی بنی مصنوعات سے مل رہی مسابقت کی وجہ سے یہ پیشہ مشکل میں ہے
موآ جامر (موآلیمبا) دی مورَنگ ایکسپریس میں ایسوسی ایٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ صحافت میں ۱۰ سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں اور ان کی دلچسپی حکومت اور پبلک پالیسی، مقبول عام ثقافت اور ماحولیات جیسے موضوعات میں رہتی ہے۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Shafique Alam
شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔