in-ayodhya-god-is-in-the-details-ur

Faizabad, Uttar Pradesh

Feb 09, 2024

ایودھیا: ہندو-مسلم بھائی چارہ کے درمیان فرقہ وارانہ تناؤ

نو تعمیر رام مندر کے احاطہ کے قریب ہی ایک ہندو اور ایک مسلم فیملی گزشتہ چالیس برسوں سے پڑوسی کی طرح رہتی چلی آئی ہے۔ جیسے جیسے ہزاروں کروڑ کے ترقیاتی منصبوں کے لیے ایودھیا میں زیادہ سے زیادہ زمینوں کو تحویل میں لینے کا سلسلہ آگے بڑھتا جائے گا ویسے ویسے ان کے گھر، بھائی چارے اور گھریلو رشتے بگڑتے چلے جائیں گے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shweta Desai

شویتا دیسائی، ممبئی میں مقیم ایک آزاد صحافی اور محقق ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔