مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں بیڑی بنانے والی بیشتر عورتیں غیر ہنرمند ہیں۔ یہ کام جسمانی محنت کا متقاضی ہے، اجرت بہت کم ملتی ہے، نیز صحت کی دیکھ بھال کے فوائد اور مناسب اجرت کے لیے ان کی لڑائی بدستور جاری ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری شناختی کارڈ بھی ان کے پاس ہے جن میں ان کی فلاح و بہبود کے لیے بے شمار وعدے کیے گئے ہیں، لیکن ان تک رسائی حاصل کرنا آسان نہیں ہے
کوہو بجاج، اشوکا یونیورسٹی سے اکنامکس، فائنانس اور انٹرنیشنل رلیشنز میں گریجویشن کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ دیہی ہندوستان کی اسٹوریز کور کرنے میں ان کی دلچسپی ہے۔
See more stories
Editor
PARI Desk
پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔