cheetahs-and-chow-mein-ur

Sheopur, Madhya Pradesh

Aug 11, 2023

چیتے اور چاؤمن

کونو نیشنل پارک کے پاس سہریا آدیواسی بچے اپنے حصے کے چائنیز نوڈلز کا انتظار کرتے رہتے ہیں، جو ہفتے میں کچھ ہی دن وہاں پہنچتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر ایڈیٹر تھیں اور معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کیا کرتی تھیں۔ اس کے علاوہ، وشاکھا نے ۲۰۱۷ سے ۲۰۲۵ تک پاری کے سوشل میڈیا سے متعلق کاموں کی سربراہی کی، اور پاری ایجوکیشن ٹیم کے ساتھ مل کر پاری کی اسٹوریز کو کلاس میں پڑھائی کا حصہ بنانے اور طلباء و طالبات کو مختلف مسائل پر لکھنے میں مدد کی۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔