an-interpreter-of-maladies-in-marha-ur

Panna, Madhya Pradesh

Dec 22, 2024

مرہا کی تکلیفوں کو دور کرنے والی ماتا

ہر ایک بدھ کے دن آپ پنّا ٹائیگر ریزرو کے کنارے مرہی ماتا کے درشن کرنے کا موقع پا سکتے ہیں۔ ماتا مندر کے پروہت کی شکل میں موجود ہوتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔