ہندوستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ ربندر ناتھ ٹیگور کی بنگلہ میں لکھی گئی یہ نظم ہمیں سچائی، امن، رحم دلی اور محبت جیسی قدروں کی یاد دلاتی ہے، جن پر کسی ریاست، مذہب اور ہماری انسانیت کی بنیاد کھڑی ہونی چاہیے
اتھرو وان کُندرے، ممبئی کے قصہ گو اور خاکہ نگار ہیں۔ وہ جولائی سے اگست ۲۰۲۳ تک پاری کے ساتھ انٹرن شپ کر چکے ہیں۔
See more stories
Translator
Shabbir Ahmed
شبیر احمد، ایک ناول نگار، افسانہ نگار اور مترجم ہیں، اور کولکاتا میں رہتے ہیں۔ وہ ایک سینئر بیوروکریٹ تھے، جو حکومت مغربی بنگال کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے نئی دہلی میں واقع ساہتیہ اکادمی اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل)، اور کولکاتا میں واقع مغربی بنگال اردو اکیڈمی جیسے معروف اداروں کے لیے بہت سی تصانیف کا ترجمہ کیا ہے اور کئی ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔